حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کے دفتر کے اعلان کے مطابق اس سال (ایران میں رہنے والوں کے لئے) زکوٰۃ فطرہ گندم استعمال کرنے والوں کے لئے 65000 تومان اور چاول استعمال کرنے والوں کے لئے 180000 تومان مقرر کیا گیا ہے۔
قابلِ ذکر ہے کہ غیر عمد روزوں کا کفارہ 16 ہزار تومان مقرر کیا گیا ہے کہ جسے روٹی کی صورت میں آمادہ کر کے ادا کرنا ہو گا اور اسی طرح عمداً روزہ توڑنے کا کفارہ 960000 ہزار تومان مقرر کیا گیا ہے۔